: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 12 نو مبر ۔ ر اجیو گا ند ھی یو نیو ر سٹی آ ف ہیلتھ سا ئنس بنگلو ر کے تحت انڈین نر سنگ کو نسل نے نر سنگ میں پی اچ ڈی
کیلئے در خو استین طلب کی ہیں۔ خوا ہش مند امید وار در خوا ست فا ر م معلو ما تی کتا بچہ ویب سا ئٹ www.indiannursingcouncil.org سے حا صل کر سکتے ہیں جبکہ در خوا ست فا رم یکم ڈ سمبر 2014 تک د ا خل کر سکتے ہیں ۔